ڈاکٹر شکیل آفریدی کی ویکسیئن مہم میں کام کرنے والی 17 معطل لیڈی ہیلتھ ورکرز بحال

Aug 01, 2013

پشاور (اے پی اے) پشاور ہائی کورٹ کے حکم کے بعد ڈاکٹر شکیل آفریدی کی ویکسین مہم میں کام کرنے والے 17 معطل لیڈی ہیلتھ ورکرز کو بحال کر دیا گیا۔ خیبرپی کے حکومت کے نوٹیفکیشن میں جعلی ویکسین مہم کا حصہ بننے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز کو بے قصور قرار دیا گیا ہے۔ 

مزیدخبریں