لندن (بی بی سی) وکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولیک اسانج نے امریکہ کی ایک فوجی عدالت کی طرف سے وکی لیکس کو خفیہ معلومات فراہم کرنے والے امریکی فوجی بریڈلی میننگ کو جاسوس کا مجرم قرار دینے کو ایک خطرناک روایت قرار دیا ہے۔ جولین اسانج نے لندن میں ایکواڈور کے سفارت خانے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ قومی سلامتی کی خطرناک اور شدت پسند شکل ظاہر کرتا ہے۔
امریکی فوجی بریڈلی میننگ کو جاسوسی کا مجرم قرار دینا خطرناک روایت ہے: جولین اسانج
Aug 01, 2013