چند روز تک پاور کمپنیوں کے سربراہ تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے این این) وفاقی حکومت نے پاور کمپنیوں کے سربراہوں کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کے بعد نئی قومی توانائی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت اگلے چند دنوں میں پاور کمپنیوں کے سربراہ تبدیل کر رہی ہے۔ نئے چیف ایگزیکٹو کی تقرری کیلئے بورڈ تشکیل دیا جا رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...