پیپلزپارٹی کوآئین سے روگردانی کی سزا ملی: لطیف حسن نیازی

Aug 01, 2013

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) جاپان کے مرکزی رہنما لطیف حسن نیازی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی قیادت نے بدنیتی کی بنیاد پر صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ کیاجس کے نتیجہ میں اس کی سیاست کا جنازہ اٹھ گیا۔ پیپلزپارٹی کوآئین سے روگردانی کی کڑی سزا ملی، جو دوسروں کیلئے گڑھا کھودتا ہے وہ خود اس میں گر جاتا ہے۔ 

مزیدخبریں