کپواڑہ :بھارتی فوج نے 6 نوجوانوں کو درانداز قرار دےکر شہےد کر دےا

کپواڑہ :بھارتی فوج نے 6 نوجوانوں کو درانداز قرار دےکر شہےد کر دےا

سری نگر (این این آئی+ آن لائن) بھارتی فوج نے شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول پر 6 نوجوانوں کو درانداز قرار دے کر شہےد کر دےا ہے ۔ عسکرےت پسندوں نے سرینڈر کی پیشکش ٹھکرا کر فوج پر فائرنگ کی تھی فوج نے مژھل سیکٹر میں بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کر دی ہے ۔ ادھر ہفرڈہ رامحال ویلگام میں 2 عسکرےت پسندوں کو شہےد کر دےا۔ درےں 16 سالہ نوجوان کے قتل کیخلاف لوگوں نے احتجاجی مظاہرے کئے۔

ای پیپر دی نیشن