اسلام آباد (وقائع نگار) وزارت ہاﺅسنگ اےنڈ ورکس کے ذےلی ادارے ہاﺅسنگ فاﺅنڈےشن سے 1000 پلاٹس کی فائلےں چوری ہونے پر نےب نے جوائنٹ سےکرٹری ہاﺅسنگ فاﺅنڈےشن سمےت دےگر حکام کیخلاف تحقےقات شروع کردی ہےں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ ماہ ہاﺅسنگ فاﺅنڈےشن کے دفاترز سے مختلف سےکٹرز کے الاٹےز کی اےک ہزار فائلےں چوری کرلی گئی تھےں اس معاملے کا قومی احتساب بےورو (نےب) نے نوٹس لےا ہے۔ اور ہاﺅسنگ فاﺅنڈےشن مےں تعےنات جوائنٹ سےکرٹری آمنہ عمران اور ان کے پی اےس عبےد کیخلاف تحقےقات شروع کردی ہے۔
نیب/ نوٹس