مسجد الحرام کے باہر چار کلومیٹر طویل دستر خوان کا انتظام

مسجد الحرام کے باہر چار کلومیٹر طویل دستر خوان کا انتظام

 مکہ مکر مہ (این این آئی)لاکھوں روز ہ داروں کے افطار کرنے کے لئے دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان مسجد الحرام مکہ مکرمہ کے اندر اور اس کے بیرونی صحن میں بچھایا جاتا ہے جس کی لمبائی چار کلومیٹر سے زیادہ ہے۔ 13سو سے زائد رضا کار ایک لاکھ کلو گرام سے زائد کھجوریں تقسیم کرتے ہیں ۔ نماز مغرب کی اذان ہوتے ہی روزہ دار افطار کرتے ہیں اور صرف 10منٹ کے اندر اندر تمام دسترخوان لپیٹ کر جماعت کھڑی ہو جاتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...