کراچی: بھتہ خور کو 5سال قید سنا دی گئی

کراچی: بھتہ خور کو 5سال قید سنا دی گئی

Aug 01, 2013

کراچی (نوائے وقت نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بھتہ مانگنے کے جرم میں بھتہ خور شاکر کو 5 سال قید کی سزا سنا دی۔ شاکر نے سپر مارکیٹ تھانے کی حدود میں تاجر سے بھتہ طلب کیا تھا۔
بھتہ خور / سزا

مزیدخبریں