اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزےر رےلوے خواجہ سعد رفےق نے رےلوے افسران کو چکر دے کر چکلالہ کی بجائے اچانک راولپنڈی اسٹشےن کا دورہ کےا،تفصےلات کے مطابق وزےر رےلوے خواجہ سعد رفےق نے اچانک4:30بجے لاہور جانے کے ارادے سے افسران کو حکم دےا کہ وہ چکلالہ اسٹےشن سے رےلوے گاڑی مےں لاہور جائےں گے جس پر افسران نے ان کے پروٹوکول کےلئے چکلالہ کا انتظام کےا لےکن وفاقی وزےر بغےر بتائے راولپنڈی اسٹشےن چلے گئے اور کسی پروٹوکول کے بغےر تمام لوئر کلاس ملازمےن حتی کہ رےلوے اسٹےشن کے باتھ روم بھی چےک کئے اور تمام سی کلاس ملازمےن سے ان کے مسائل اور مسافروں سے ان کے احوال اور رےلوے ملازمےن کے عوام کے ساتھ سلوک پوچھتے رہے جس پر رےلوے اسٹےشن راولپنڈی مےں بےٹھے رےلوے کے تمام ملازمےن خاص کر راولپنڈی اسٹےشن کو تسلی بخش قرار دےا،وفاقی وزےر نے اکانومی کلاس،وےٹنگ ہال اور ٹائلٹ تک بھی اور مسافروں کی شکاےات سنےں جس پر تمام مسافروں نے ڈوےژنل سپرنٹنڈنٹ رےلوے راولپنڈی سےد منور شاہ پر اعتماد کا اظہار کےا کہ ان کے زےر ساےہ تمام معاملات بہتر چل رہے ہےں۔