اسلام آباد (پ ر) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے (IP) آپریشنز شعبے نے اٹھارہویں بین الاقوامی ڈیجیٹل ملٹی میڈیا اور انٹرٹینمنٹ ٹیکنالوجی نمائش اور کانفرنس میں شرکت کی ہے جوسنگاپورمیں منعقد ہوئی۔ پی ٹی سی ایل کے سینئر انجینئر (آئی پی کور) اور آئی پی ٹیکنالوجیز ک ےماہر اطہر اے بیگ نے ”ہاﺅکین کنکڈیڈٹی وی برنگ نیو منی ٹو دی ٹی وی انڈسٹری“ کے موضوع پرمباحثے میں شرکت کی اور حاضرین کو پی ٹی سی ایل کی طرف سے سمارٹ ٹی وی، براڈ بینڈ سروسز اور نیکسٹ جنریشن آئی پی ٹی وی سروسز کی ترقی کے بارے میں بتایا۔
پی ٹی سی ایل کی بین الاقوامی ڈیجیٹل میڈیا کانفرنس میں شرکت
پی ٹی سی ایل کی بین الاقوامی ڈیجیٹل میڈیا کانفرنس میں شرکت
Aug 01, 2013