آسٹریلوی ویٹ لفٹر نے برطانوی ایتھلیٹ کی ناک توڑ دی

Aug 01, 2014

گلاسگو (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلین ویٹ لفٹر فرانکوائس اٹاؤنڈی نے ویلش ایتھلیٹ ایوانز پر حملہ کر دیا۔ 29 سالہ آسٹریلوی ویٹ لفٹر نے اعتراف کر لیا کہ انہوں نے گذشتہ روز ایتھلیٹس ویلج میں صبح ساڑھے پانچ بجے حملہ کرکے ویلش ایتھلیٹ ایوانز کی ناک توڑ دی۔ گلاسگو عدالت نے ایوانز کو 400 پاؤنڈ ادائیگی کا حکم دیدیا۔

مزیدخبریں