امریکی سینیٹروں کے کمپیوٹرز کی تلاشی، ڈائریکٹر سی آئی اے جان برینن نے معافی مانگ لی

Aug 01, 2014

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) ڈائریکٹر سی آئی اے جان برینن نے امریکی سینیٹروں سے معافی مانگ لی۔ جان برینن نے کہا ہے کہ سینیٹروں کے کمپیوٹرز کی تلاشی پر ان سے معافی مانگتے ہیں۔ معاملے کی تحقیقات کی جائیں گی۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق سی آئی اے اہلکاروں نے اس سال کے شروع میں سینیٹروں کے کمپیوٹرز کی تلاشی لی تھی۔
جان برینن معافی

مزیدخبریں