اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) پیپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی سید نوید قمر‘ ڈاکٹر نفیسہ شاہ‘ شازیہ عطا مری‘ ڈاکٹر عذا افضل پیچوہو‘ سید غلام مصطفی شاہ اور بیلم حسنین نے آرٹیکل 245 کے نفاذ خلاف تحریک التواء ا قومی سمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی۔ تحریک التواء میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 245 کے اسلام آباد میں نفاذ سے عوام کے بنیادی حقوق ختم ہو جائیں گے۔