اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے انتخابی اصلاحات پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس 4 اگست کی شام کو طلب کیا گیا ہے جس میں ارکان اسمبلی پیر کی صبح سے اسلام آباد پہنچنا شروع ہوں گے جبکہ سینیٹ کا اجلاس 8 اگست کی شام طلب کیا گیا ہے۔
سپیکر کا انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا فیصلہ
Aug 01, 2014