شراب اتنی ہی ضروری ہے جتنا دودھ، مدراس ہائیکورٹ نے عبدالکلام کی تدفین پر شراب خانے بند کرنے کی درخواست مسترد کردی

مدراس(این این آئی) بھارتی شہر مدراس کی ہائیکورٹ نے سابق صدر اور ایٹمی سائنس دان عبدالکلام کی تدفین کے موقع پر شراب خانے بند کرنے کی درخواست مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کیلئے شراب اتنی ہی ضروری ہے جتنا کہ دودھ ضروری ہے۔ جج نے سماعت کرتے ہوئے کہا کہ شراب خانوں کو بند کرنے کا کوئی جواز نہیں اور ریاست تامل ناڈو کے 30فیصد عوا م کیلئے شراب اتنی ہی ضروری ہے جنتا کہ دودھ ضروری ہے۔

ای پیپر دی نیشن