بھارت میں پٹرول 2.43 ڈیزل 3.60 روپےلٹر اور گھریلو گیس سلنڈر 23.59 روپے سستا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی حکومت نے گزشتہ روز پٹرول کے نرخوں میں 2.43 جبکہ ڈیزل میں 3.60 روپے کمی کر دی۔ اسی طرح انڈین آئل نے ایل پی جی 14.2 کلو کا سلنڈر 23.50 روپے سستا کردیا۔ اس طرح اب نئی دہلی میں عام گھریلو گیس سلنڈر 585 کا ملے گا جو پہلے 608.50 روپے کا تھا۔
بھارت پٹرول

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...