جمیکا (سپورٹس ڈیسک ) بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں میزبا ن ویسٹ انڈیز کی ٹیم 196رنز بناکر آئوٹ ہوگئی ۔بلیک ووڈ62رنز بناکر نمایاں رہے ۔ ایشون نے 5کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔ بھارت نے پہلی اننگز میں2وکٹوںپر 240رنز بناکر43رنز کی برتری حاصل کرلی ۔راہول 139رنز پر کھیل رہے تھے ۔