پاکستانی، چینی عوام اور افواج میں تاریخی تعلقات ہیں ،سربراہ فضائیہ کی پیپلز لبریشن آرمی کے یوم تاسیس پر مبارکباد

Aug 01, 2017

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سربراہ پاک فضائیہ نے پیپلز لبریشن آرمی کے 90ویں یوم تاسیس پر مبارکباد دی ہے۔ ائرچیف مارشل سہیل امان نے کہا پاکستان اور چینی عوام، افواج کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں۔ ترجمان کے مطابق دونوں ممالک کی فضائیہ کے درمیان شاہین مشقیں بہترین تعلقات کا مظہر ہیں۔

مزیدخبریں