ایبٹ آباد (نامہ نگار) نجی تعلیمی ادارے کے ایڈمن افسر نے نتائج خراب آنے پر احتجاج کرنے والے طلباءپر فائرنگ کر دی جس سے ایک طالبعلم شدید زخمی ہو گیا پولیس نے ادارے کہ ایڈمن آفیسر کرنل (ر) بابر کو گرفتار کر لیا اور زخمی طالبعلم کو ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا ۔
خراب نتائج مظاہرہ