کوئٹہ: موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ختم

Aug 01, 2017

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) کوئٹہ میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ نے اس میں مزید توسیع نہیں کی۔

محکمہ داخلہ و قبائلی امور حکومت بلوچستان کے مطابق 26 مئی کو دہشت گردی‘ ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان کے پیش نظر پابندی عائد کی گئی تھی۔

مزیدخبریں