لاہور ( سپیشل رپورٹر)غیر قانونی گیس سلنڈروں کی تیاری اور غیر قانونی طور پر کیس سلنڈروں سے گیس منتقلی کو روکنے کےلئے اوگرا نے پنجاب کے ڈپٹی کمشنروں اور اسٹنٹ کمشنروں کو کاروائی کے اختیارات دے دئیے ہیں جس پر انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ نے تمام ڈی سی کو لیٹر جاری کیا گیا ہے۔