.اسلام آباد کے ریسٹورنٹ میں نثار کی عمران سے اتفاقیہ ملاقات

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کی اسلام آباد کے ایک ریسٹورنٹ میں عمران سے ملاقات ہوئی۔ دونوں طرف سے اس ملاقات کو اتفاقیہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ دھرنے کے وقت بھی دونوں دوستوں کے درمیان اسی طرح کی ملاقات ہوئی تھی جسے اتفاقیہ قرار دیا گیا تھا۔ سیاسی حلقوں میں اس اتفاقیہ ملاقات کو غیرمعمولی اہمیت دی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں نے ملاقات میں کافی دیر گپ شپ کی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...