بیجنگ(آن لائن)چین نے ہائی ریز ولوشن زمینی مشاہدائی سیٹلائیٹ گاؤفن گیارہ خلا میں بھیج دیا ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان سیٹلائیٹ لاؤنچ سینٹر سے لانگ فوربی راکٹ کے ذریعے گاؤفن گیارہ سیٹلائیٹ خلا میں بھیجا گیا ہے لانگ مارچ راکٹ بیڑے کا یہ 282 واں پرواز مشن تھا یہ سیٹلائیٹ زمینی سروے شہری منصوبہ بندی روڈ نیٹ ورک ڈیزائن زرعی اور ڈیزاسٹرریلیف کیلئے استعمال ہوسکتا ہے اسکاڈیٹا بیلٹ اور روڈ اقدام کیلئے بھی استعمال ہوگا۔
چین نے زمینی مشاہدائی سیٹلائیٹ گاؤفن گیارہ خلا میں بھیج دیا
Aug 01, 2018