عمران خان قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے پالیسیاں مرتب کریں: شوکت منیر

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)صوبائی نائب صدر آل پاکستان مسلم لیگ چوہدری شوکت منیر نے کہا کہ کامیابی کے بعد عمران خان پر یہ بھاری ذمہ داری عائد ہو گی کہ وہ خود کو قوم کا خادم سمجھ کر قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے ایسی پالیسیاں مرتب کریں جن سے عوام میں مختلف جماعتوں کی حکومتیں قائم ہوتی رہی ہیں وہ اقتدار کے ابتدائی دنوں میں ملک کی تعمیر و ترقی اور عوام کی خوشحالی سے متعلق بڑے بڑے دعوے کرتی رہی ہیں۔ لیکن گزرتے وقت کیساتھ وہ تمام دعوے فرسودہ ثابت ہوتے رہے ہیں ہر بار ملک کی تعمیر و ترقی ادھوری رہی در حقیقت ہر دور کے حکمران ترقی کے نام پر عوام کو بیوقوف بناتے رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...