کالعدم لشکر طیبہ سے تعلق رکھنے والے 2 پاکستانیوں کے اثاثے منجمد کردیئے: امریکی محکمہ خزانہ

Aug 01, 2018

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق کالعدم لشکر طیبہ سے تعلق رکھنے والے دو پاکستانیوں کے اثاثے منجمد کردیئے گئے۔ حمیدالحق اور عبدالجبار پر کالعدم لشکر طیبہ کو مالی معاونت فراہم کرنے کا الزام ہے۔ کالعدم لشکر طیبہ کا کمانڈر عبدالرحمان الداخل خصوصی عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل ہے۔

مزیدخبریں