ڈھاکہ (سنہوا) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ساتھی کی ہلاکت کے خلاف طلبا کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری رہا، طلبہ نے کئی گھنٹوں روڈز بلاک رکھے اور گلیاں بند کر دیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ سڑکیں بہتر بنائی جائیں تاکہ کوئی حادثات پیش نہ آئیں، سکیورٹی اہلکاروں نے مظاہرین کے ساتھ مذاکرات اور احتجاج ختم کرانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔
بنگلہ دیش:ساتھی کی ہلاکت کے خلاف طلبا کا تیسرے روز بھی احتجاج
Aug 01, 2018