چین : ٹیکس چوری جیسے جرائم کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع

Aug 01, 2019

بیجنگ (آئی این پی/شنہوا) حکام کا کہنا ہے کہ چینی پولیس نے ٹیکس چوری جیسے جرائم کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا ہے ، چینی خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق پولیس نے اس معاملے میں 22800 کیسز کی تحقیقات کی ہے جس میں 560 بلین یو آن خرد برد کیا گیا تھا ، عوامی تحفظ کے وزارت سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ2018 میں ہونے والے تفتیش سے پتہ چلتا ہے کہ 90 فیصد کیسوں میں جھوٹ کی بنیاد پر دعوے درج کئے گئے تھے ۔

مزیدخبریں