امریکہ نے ایران کے اعلیٰ سفارتکاروزیرخارجہ محمدجوادظریف پرپابندیاں عائد کردی ہیں۔
وائٹ ہاؤس نے اعلان کیاکہ پابندیوں میں امریکہ میں جوادظریف کے اثاثے منجمد کرنا یا امریکی کمپنیوں کے زیرکنٹرول اثاثے شامل ہیں۔
امریکہ جوادظریف کے عالمی سفرکی تفصیلات بھی حاصل کرے گا۔