لاہور( پ ر)انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی چیف آرگنائزر اورممتازقانون دان اشفاق احمدکھرل ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ملک بھر کے وکلاء پوری طاقت کے ساتھ سپریم جوڈیشل کونسل کی پشت پرکھڑے ہیں،اس سمیت کسی آئینی ادارے کوبلیک میل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔سپریم جوڈیشل کونسل زیرسماعت ریفرنس میں شفافیت اور انصاف کی فراہمی یقینی بنائے گی۔