چنی گوٹھ (نامہ نگار)سرائیکی ٹیلی فلم پھوتی کلینڈر کی ہیروئن اداکارہ زویا بلوچ نے کہا ہے کہ زندگی مختصر سی ہے اسے انجوائے کرناچاہئے۔ فنکار کھلونا نہیں انسان ہیں. ان کے بھی جذبات اور احساسات ہوتے ہیں. جن کا اکثر لوگ خیال نہیں کرتے اور بدمزگی کے واقعات پیش آ جاتے ہیں۔ اس موقع پر فلم ڈائریکٹر ایم صدیق اجن، گلوکار اختر ناز، یسین سانول اور ملک نذیر بوھڑ بھی موجود تھے.