عالمی ادارہ صحت کی حجاج کی صحت کی حفاظت کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف

Aug 01, 2020

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) عالمی ادارہ صحت نے حج کے دوران سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے حجاج کی صحت کی حفاظت کے لیے کئے گئے اقدامات کی تعریف کی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے سعودی حکومت کے نام ایک پیغام عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے اپنے پیغام میں حج کے دوران کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سعودی وزارت صحت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف کی گئی۔

مزیدخبریں