قوم کو حج و عیدالاضحی کی مبارکبادپیش کرتے ہیں۔ اسلم خان فاروقی

Aug 01, 2020

کراچی( سٹی نیوز) بانیان پاکستان کی نمائندہ و سماجی حقوق کی علمبردار تنظیم محب قومی سماجی کونسل (ایم کیو ایس سی) پاکستان کے بانی و چیئرمین محمد اسلم خان فاروقی نے ایک تہنیتی بیان میں قوم کو حج و عیدالاضحی کی دلی مبارک بادپیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج اللہ تبارک و تعالیٰ کی بندگی کا اعلان اور قربانی اللہ کریم کو راضی کرنے کا ذریعہ ہے ہمیں عید قرباں پر غریبوں اور ناداروںکو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کرنا چاہئے اور قربانی کے گوشت کو غریب ،نادار، مساکین اور ضرورت مندوں

مزیدخبریں