رابطہ کمیٹی کا سی او سی کے رکن  محمد عمران سے افسوس کااظہار

کراچی (نیوز رپورٹر)ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے سی او سی کے رکن محمدعمران کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے اپنے ایک تعزیاتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے محمد عمران سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار و لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیوایم پاکستان آپ کے اس دکھ میں برابر کی شریک ہے رابطہ کمیٹی نے کہ اللہ تعالی کے حضور دعا کی کہ مرحومہ کے درجات بلند کرے کروٹ کروٹ راحت نصیب کرے، جنت میں اعلی  میں مقام عطاکرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاکرے ۔(آمین)

ای پیپر دی نیشن