تل ابیب (بی بی سی) اسرائیل نے ایران پر بحیرہ عرب میں ایک آئل ٹینکر پر حملے کا الزام عائد کیا ہے جس میں عملے کے دو افراد، ایک برطانوی اور ایک رومانی شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ لندن کی کمپنی زویڈک میری ٹائم کے تحت ایم وی مرکر سٹریٹ نامی ٹینکر بحیرہ عرب میں عمان کے ساحل کے قریب تھا جب واقعہ پیش آیا۔
بحیرہ عرب میں آئل ٹینکر پر حملہ‘ اسرائیل نے بغیر ثبوت ایران پر الزام عائد کر دیا
Aug 01, 2021