رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی)محترمہ فاطمہ جناحؒ کا129واں یوم پیدائش نظریہ پاکستان فورم کے تحت منایاگیا،اس سلسلہ میں ضلع رحیم یارخاں میں بھی تقریبات منعقدہوئیں، نظریہ پاکستان فورم کے ضلعی جنرل سیکرٹری رانا افتخار رسول،ضلعی ترجمان راناشہباز صفدرعہدیدران یاسر منج،محراب علی ، زبیرلپٹن ودیگرنے کہاکہ نظریہ پاکستان کو فروغ نصب العین ہے، محترمہ فاطمہ جناحؒکی ملک وقوم کیلئے خدمات ناقابل فراموش اورنسل نو کیلئے مشعل راہ ہیں،، انہوں نے کہاکہ بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی وفات کے بعد جمہوری اقدار کوازسر نوزندہ رکھنے کاکریڈٹ محترمہ فاطمہ جناحؒ کو ہی جاتا ہے،ما د ر ِ ملت بے حد ذہین،بلندنظر ا و ر صا حب کر د ار ر ہنما تھیںا و ر صحیح معنو ں میں قا ئد ا عظم کی د ست ر است تھیں۔
فاطمہ جناحؒکی قومی خدمات ناقابل فر اموش ، افتخارر رسول
Aug 01, 2021