کوئٹہ ‘ گندگی کے باعث امراض  معدہ اور ٹائیفائیڈ میں اضافہ

Aug 01, 2021

کوئٹہ (پی پی آئی) کوئٹہ سمیت بلوچستا ن کے تمام  شہری علاقوں میں حفظان صحت کے منافی اور  آلودہ صورتحال کے باعث ہر طرف مکھیوں کے غول نظر آرہے ہیں یہی مکھیاں شہر میں بیماریوں کے پھیلاؤ کا سبب بن رہی ہیں۔ اس گندگی کے باعث امراض معدہ اور ٹائیفائیڈ میں اضافہ ہو رہا ہے۔

مزیدخبریں