سیلاب سے تباہ بلوچستان کے کئی علاقوں میں زلزلہ‘ شدت 5.6 

کوئٹہ (نوائے وقت نیوز) پاکستان کے جنوب مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی، ریکٹر سکیل پر گہرائی 60 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز بلوجستان کی ساحلی پٹی تھا۔ اس حوالے سے زلزلہ پیما مرکز نے مزید کہا کہ زلزلے کے جھٹکے گوادر، پسنی اورماڑا میں محسوس کیے گئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...