وزیراعظم سے بجلی بلوں پر تاجروں گزارشات پر غور کریں:محمد ندیم


فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) انجمن تاجران ریلوے روڈ کے چیف آرگنائزر محمد ندیم  نے کہا ہے کہ بغیر مشاورت مرتب کی گئی پالیسیوں کی وجہ سے تاجروں کیلئے کاروبار کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف بجلی کے بلوں میں بھاری ٹیکسز عائد کرنے کا نوٹس لے کر انہیں ختم کرائیں۔تاجر برادری موجودہ حکومت سے توقع رکھتے ہیں کہ وزیر اعظم شہباز شریف تاجروں کی گزارشات کو زیر غور لائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن