پنڈدادنخان تحصیل بھرمیں مسلح  ڈکیتیوں کی وارداتوں کا سلسلہ جاری 

Aug 01, 2022


پنڈدادنخان(نامہ نگار) پنڈدادنخان کے نواحی گائوں کا نیاوالہ میں مسلح افراد نے سیداعجاز حسین شاہ کے گھر سے گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اورنقدی لوٹ لی جبکہ ڈاکو مبینہ طورپر سیداعجاز شاہ کو تشدد کا نشانہ بناتے رہے عوامی اور سماجی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے پنڈدادن تحصیل میں امن امان کے قیام کے لیے اور شہریوں کے تحفظ کے لیے موثراقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزیدخبریں