سیاسی اختلافات چھوڑ کر ملکی ترقی کیلئے  متحد ہونا ہوگا‘خالد صدیقی ایڈوکیٹ

Aug 01, 2022


کراچی (سٹی نیوز) معروف سماجی رہنما خالد صدیقی ایڈوکیٹ نے کہا کہ بارشوں نے پورے ملک میں تباہی مچا دی ہے۔موجودہ حالات میں سیاسی اختلافات چھوڑ کر ملکی ترقی کے لئے متحد ہونا ہوگا۔خاص طور پر بلوچستان کے مسئلے پر پوری قوم اور تمام سیاسی و سماجی پارٹیوں کو ایک ہوکر بلوچستا ن کی مدد کرنی ہوگی۔ سیلات متاثرین کی مدد کے لئے عوام دل کھول کر امداد دے۔

مزیدخبریں