پیپلزپارٹی قائداعظم کے  پاکستان کی ترقی کی ضمانت ‘عفان صغیر

Aug 01, 2022


کراچی (سٹی نیوز)سندھ پیپلزیوتھ PS-117 کے صدراور وائس چیئرمین کے امیدوارعفان صغیر نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ملکی مفاد کو ترجیح دی ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کی شہادت اس بات کی گواہ ہے۔ پیپلزپارٹی قائداعظم کے پاکستان کی ترقی کی ضمانت ہے۔ پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی پیپلزپارٹی کی حکومت میں ہی ممکن ہے۔

مزیدخبریں