دیہی مرکز صحت ٹبہ سلطان پور میں بنیادی سہولتوں کا فقدان، ایس ایم او غیر حاضر


ٹبہ سلطان پور(نمائندہ خصوصی) رورل ھیلتھ سنٹر ٹبہ سلطان پور بنیادی سہولتوں کا فقدان۔مسثقل ایس ایم او تعینات  ہونے کے باوجود ہسپتال کے تمام اختیارات چھوٹے اہلکاروں کے پاس سٹاف کی من مانی ڈیوٹی  سے اکثر غیر حاضر ادویات۔ایکسرے فلموں سمیت دیگر اشیاء ہیلتھ سنٹر کی خریداری نہہو ہونے کی وجہ سے غریب عوام علاج معالجہ کی سہولت سے محروم اور پرائیوٹ علاج اور ایکسرے کرانے پر مجبورہیں جبکہ مبینہ طور پر  ایس ایم او اپنے پرائیویٹ ہسپتال کوچلانے کے لیے غائب رہیتا ہے جس کی وجہ سے سٹاف کے لوگ من مانیوں میں مصروف ھیں جبکہ ھیلتھ سنٹر ٹبہ سلطان پور میں ڈاکٹر کمیشن کے لیے مخصوص سٹور کی ادویات تجویز  جبکہ مریض ایکسرے فلموں کی عدم دستیابی کی وجہ سے پرائیویٹ مہنگے داموں ایکسروں سمیت ادویات کی مہنگے داموں خرید کر رہے ھیں ، ارشاد اسلم سیلم طالب نے شدید احتجاج کرتے ھوئے اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ۔

ای پیپر دی نیشن