حکمرانوں کو وسائل کا رُخ سیلاب متاثرہ علاقوں کی طرف موڑنا چاہئے: مطلوب خان

خانیوال(خبر نگار) معروف سماجی رہنما مطلوب احمد خان نے کہ حالیہ طوفانی بارشیں اور سیلابی ریلے  جنوبی پنجاب میں تباہی مچا رہے ہیں گاؤں کے گاؤں بہہ گئے ہیںحکمران جماعتوں کو تمام وسائل کا رخ متاثرہ علاقوں کی طرف موڑنا چاہئے متاثرہ علاقوں میں کوئی پرسان حال نہیں انہوں نے کہا کہ حکومت اور ریاست کی ذمہ داری ہے کہ قدرتی افات میں اپنے شہریوں کی مدد اور ریلیف کو یقینی بنائے۔

ای پیپر دی نیشن