ایدھی فاؤنڈیشن نے لاہور  شہر میں محرم الحرام کے انتظامات  مکمل کر لئے:ترجمان

لاہور(نامہ نگار) ایدھی فاؤنڈیشن نے لاہور شہر بھر میں محرم الحرام کے انتظامات مکمل کر لئے ہیں ۔ ایدھی فاؤنڈیشن ترجمان کے مطابق   شہر بھر میں تمام بڑی مجالس اور اعزاز داری پرایدھی ٹیمیں تعینات ہوں گی اور موبائل طبی کیمپ لگائے جائیں گے ۔ مجالس اور یوم عاشورہ کے موقع 50 ایدھی ایمبولینس اور 3 سوایدھی رضاکاریوٹی سرانجام دیں گے ۔ یوم عاشور پہ خصوصی پیرا میڈیکل سٹاف بھی تعینات ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...