لاہور(نامہ نگار) ایدھی فاؤنڈیشن نے لاہور شہر بھر میں محرم الحرام کے انتظامات مکمل کر لئے ہیں ۔ ایدھی فاؤنڈیشن ترجمان کے مطابق شہر بھر میں تمام بڑی مجالس اور اعزاز داری پرایدھی ٹیمیں تعینات ہوں گی اور موبائل طبی کیمپ لگائے جائیں گے ۔ مجالس اور یوم عاشورہ کے موقع 50 ایدھی ایمبولینس اور 3 سوایدھی رضاکاریوٹی سرانجام دیں گے ۔ یوم عاشور پہ خصوصی پیرا میڈیکل سٹاف بھی تعینات ہوگا۔
ایدھی فاؤنڈیشن نے لاہور شہر میں محرم الحرام کے انتظامات مکمل کر لئے:ترجمان
Aug 01, 2022