حکمران سیلاب پرسیاست  کرتے ہیں :ناصر اقبال خان

لاہور ( نیوز رپورٹر)  انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی چیئرمین محمدناصراقبال خان نے کہاہے کہ حکمران سال بھر سیلاب کاانتظار اورپھراس پرسیاست کرتے ہیں۔ پاکستان میں فوری ڈیم بنا نا ہوں گے کیونکہ دشمن ہماری سونا اگلتی زرعی اراضی کوبنجر بنانے کے درپے ہے۔ پاکستان کے ریٹائرڈ نیک نام منصف اعلیٰ میاں ثاقب نثار نے ڈیم کی تعمیر کابیڑا اٹھایا توبدقسمتی سے مٹھی بھر عاقبت نااندیش سیاستدانوں کے قومی کاز کوبلڈوز کردیا گیا۔ 

ای پیپر دی نیشن