نارنگ منڈی : ڈاکو¶ں نے نجی کمپنی کے سیلزمین سے2 لاکھ روپے چھےن لئے 

Aug 01, 2023


نارنگ منڈی (نمائندہ نوائے وقت) ڈاکو¶ں نے نجی کمپنی کے سیلزمین کو 2 لاکھ سے محروم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سیل مین ظہیر سپلائی دے کر واپس جارہاتھاکہ مانانوالہ کے قریب ڈاکو¶ں نے دو لاکھ روپے اور موبائل فون سے محروم کردیا پولیس سٹیشن میں درخواست دے دی گئی ہے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

مزیدخبریں