شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)سابق صوبائی وزیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے سےنئر رہنمامیاں خالدمحمود نے کہا کہ وطن عزیز آج جن مسائل ، مشکلات سے دوچار ہے اس کا تقاضایہ ہے کہ تمام محب وطن قوتیں متحد ہو کر ملک کو مسائل کی دلدل سے نکالنے اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے کردارادا کریں ، کردار کشی اور الزام تراشی کی سیاست کسی بھی طور پر ملک وقوم اور جمہوریت کے مفاد میں نہےں ہے ہمیںماضی کے تلخ تجربات کو ختم کرکے پاکستان کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے کام کرنیکی ضرورت ہے۔
کردار کشی ‘ الزام تراشی کی سیاست ملک وقوم کے مفاد میں نہےں: خالد محمود
Aug 01, 2023