برطانوی ٹیچرز نے تنخواہ میں 6.5 فیصد اضافے کی حکومتی پیشکش قبول کر لی

Aug 01, 2023

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانیہ میں ٹیچرز نے تنخواہ میں 6.5  فیصد اضافے کی حکومتی پیشکش قبول کر لی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ میں ٹیچرز کی موسم خزاں میں مزید ہڑتالوں کا خطرہ ٹل گیا۔ نیشنل ایجوکیشن یونین کے مطابق 86 فیصد ارکان نے حکومتی پیشکش کو قبول کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔

مزیدخبریں