ریاض (آئی این پی) سعودی عرب کے علاقے الاحسا کے شہر العمران کے ایک گھر میں والدین کی غیر موجودگی میں آگ لگ گئی جس میں چار بچوں جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ کے بعد سعودی عرب میں غم و الم چھا گیا، نیشنل جسٹس کلب میں فینسنگ کوچ علی بن ابراہیم العبید کے گھر میں آگ لگی۔